Posts

Showing posts from July, 2024

‏ طاغوت مرد| Taghut ka matlab Kia hy | Taghot kya hai

Image
  Taghut ka matlab Kia hy | Taghot kya hai میں اس طرح کے ٹاپکس پہ بہت کم لکھتی ہوں۔ کیونکہ یہ لا حاصل بحث کے علاوہ کچھ نہیں۔ ہمارے ہاں عورت کو لڑکی کو یونہی بھرے مجمے ، محفل اور چاردیواری میں چُپ کروا دیا جاتا ہے کہ تم مت بولو تم لڑکی ہو، تم چھوٹی ہو ، ہمارے ہاں لڑکی کو عقل مند ماننے کا تصور ہی مرد کو ہولا کر رکھ دیتا ہے ، یہاں جتنے لطیفے عورت کی کم عقلی لا علمی پہ بنائے جا سکتے ہیں بنائے جاتے ہیں۔ کیا آپ مرد خلفیہ کہہ سکتے ہیں آج سے پہلے آپکو طاغوت کا مطلب پتا تھا؟ جہاں آپ ایک صنفِ نازک کو سمجھدار دیکھیں وہیں اس پہ فتوے لگا دیتے ہیں۔ خلیل الرحمٰن کے بقول ' بدتمیزی نہ کرو ۔۔۔لے لو اس سے مائیک' لہجہ آپ انکا بخوبی جانتے ہیں۔ } کیا یہ تذلیل نہیں اس لڑکی کی؟ ایک جانا مانا رائٹر جو احساس کو لکھتا ہو، کیا وہ self respect کا مطلب نہیں جانتا؟ اگر وہ پیار سے کہتا ' کہ بحث چھوڑ دو، ضد نہ کرو ' ، تو انکی اَنا مجروع ہو جاتی ؟ سوال پہ سوال ہیں۔ پوچھا جاتا ہے لڑکیاں اتنا Gpa لے کر آخر جاتی کہان ہیں؟ کرتی کیا ہیں؟ تو جواب یہ ہے کہ وہ اس GPa کے بعد یونہی چپ کروا کر دیوار ...